Hindusthan Samachar
Banner 2 रविवार, अप्रैल 21, 2019 | समय 07:39 Hrs(IST) Sonali Sonali Sonali Singh Bisht

دوسرے دن نہیں ہوا نامزدگی کاعمل، کلکٹریٹ میں سیکورٹی بندوبست سخت

By HindusthanSamachar | Publish Date: Apr 17 2019 8:06PM
دوسرے دن نہیں ہوا نامزدگی کاعمل، کلکٹریٹ میں سیکورٹی بندوبست سخت
گوپال گنج، 17 اپریل (ہ س)۔ لوک سبھا انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی کے دوسرے دن بدھ کے روزایک بھی امیدوار نے پرچہ نامزدگی نہیں داخل کیا۔ انتخابی سرگرمی کے بعد بھی آج ماحول ٹھنڈا پڑا رہا۔ کلکٹریٹ میں سیکورٹی کے سخت بندوبست ہیں لیکن پورے دن کوئی پرچہ نامزدگی داخل کرانے نہیں پہنچا۔ مجسٹریٹ، پولیس عہدیدار اور پولیس کے جوانوں کیکلکٹرےٹ کے باہر اور اندر تعیناتی تھی، جو لوگوں کو اچھی طرح تلاشی لئے جانے کے بعد ہی انہیں اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے۔ تحصیل الیکشن افسر دنیش لال نے بتایا کہ نامزدگی کے پہلے دن ایک امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ ہندوستھان سماچار#محمد شہزاد
लोकप्रिय खबरें
फोटो और वीडियो गैलरी
image