Hindusthan Samachar
Banner 2 गुरुवार, मार्च 21, 2019 | समय 04:40 Hrs(IST) Sonali Sonali Sonali Singh Bisht

تودے کی زد میں آنے سے ایک کی موت، چار زخمی

By HindusthanSamachar | Publish Date: Mar 17 2019 1:28PM
تودے کی زد میں آنے سے ایک کی موت، چار زخمی
جموں 17 مارچ (ہ س)۔ رام بن ضلع کے کھاری علاقے میں اتوار کوتودے کھسکنے ک وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔متوفی کی شناخت محمد قاسم گوجر (33) رہائشی مہمواور زخمی کی شناخت محمد عبداللہ گوجر بنتھ کے طور پر کی گئی ہے۔ جبکہ دیگر تین زخمیوں کی شناخت نہیں ہو پائی تھی۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ذیلی ضلع ہسپتال بانہال میں پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دے دیا اور دیگر چار زخمیوں کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔ ہندوستھان سماچار#اے صدیقی
लोकप्रिय खबरें
फोटो और वीडियो गैलरी
image