Hindusthan Samachar
Banner 2 गुरुवार, मार्च 21, 2019 | समय 21:44 Hrs(IST) Sonali Sonali Sonali Singh Bisht

شراب کی دکان میں آگ

By HindusthanSamachar | Publish Date: Mar 17 2019 1:28PM
شراب کی دکان میں آگ
نئی دہلی، 17 مارچ ( ہ س)۔ مغربی دہلی کے جنک پوری علاقے میں شراب کی ایک دکان میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس وفائر بریگیڈ محکمہ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں اورتقریباً ایک گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ فائر بریگیڈ اور پولیس کے مطابق اتوار کی صبح 4.43 بجے اطلاع ملی کہ جنک پوری میں مواقع دکان نمبر جی -15 میں آگ لگ گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اورفائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں اورتقریباً ایک گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ دکان میں شراب ہونے کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ ہندوستھان سماچار#اے صدیقی
लोकप्रिय खबरें
फोटो और वीडियो गैलरी
image