Hindusthan Samachar
Banner 2 सोमवार, दिसम्बर 10, 2018 | समय 02:53 Hrs(IST) Sonali Sonali Sonali Singh Bisht

ربیع الثانی کاچاند نظرآگیا

By HindusthanSamachar | Publish Date: Dec 8 2018 9:27PM
ربیع الثانی کاچاند نظرآگیا
نئی دہلی،8دسمبر(ہ س)۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی، اور فتح پوری رویت ہلال کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ 8دسمبر 2018ءہفتہ کے روزماہ ربیع الثانی کا چاندنظر آگیا ہے۔ جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ممبئی اور مالیگاﺅں میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا۔ لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم ربیع الثانی 9دسمبر2018 ءاتوار کے روز ہے۔ شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی وصدر فتحپوری روےت ہلال کمےٹی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج اعلان فرماےا کہ ہندوستان کے کئی شہروںمےں ربیع ا لثانی کا چاند نظر آےا لہٰذا بروزاتوار9 دسمبر2018ءکو ےکم ربیع الثانی ہوگی۔ ہندوستھان سماچار#اویس
image