Hindusthan Samachar
Banner 2 रविवार, नवम्बर 18, 2018 | समय 11:03 Hrs(IST) Sonali Sonali Sonali Singh Bisht

کانگرس اور بی جے پی دونوں میں بغاوت

By HindusthanSamachar | Publish Date: Nov 10 2018 7:56PM
کانگرس اور بی جے پی دونوں میں بغاوت
بھنڈ، 10 نومبر (ہ س)۔ مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں بی جے پی اور کانگرس نے پانچوں اسمبلی سیٹوں کے لئے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر انتخابی میدان کی صورتحال واضح کر دی ہے اب دونوں پارٹیوں کے باغیوں کے لئے فیصلے لینے کے لئے صرف آج کا دن باقی ہے۔ وہ کھل کر انتخابی میدان میں آکر بغاوت کرتے ہے یا پھر اندرونی خلفشار کر اپنی پارٹی کا نقصان کریںگے ، یہ دیکھنے والی بات ہوگی۔ اس کے علاوہ ایسے لوگوں کی بھی کافی تعداد ہے جو زندگی بھر اپنی سیاسی پارٹی کے لئے وقف رہے اور آج بھی تنظیمی مفاد میں نظراندازکئے جانے کو بھی خاموشی سے قبول کر لگن کا ثبوت دے رہے ہیں۔ یہ لوگ کیا اب بھی اسی طرح کام کرتے رہیں گے یا پھر کوئی اور فیصلہ لیںگے؟ واضح ہو کہ یہ روایت بھی تب سے شروع ہوئی ہے جب سے سیاسی جماعتوں نے باغیوں کو اہمیت دینی شروع کی ہے۔ ہندوستھان سماچار#محمد شہزاد
image